لو لگنے سے بچاؤ کی روک تھام کے بارے میں معلومات
لُو لگنے کی علامات
ہلکی علامات: سر درد، چکر آنا، قے، چہرے کا پیلا پڑنا، دل کی تیز دھڑکن، ٹھنڈے پسینے
شدید علامات: عمومی کپکپی، سکتہ اور یہاں تک کہ موت
خطرہ کا شکار لوگ
بزرگ افراد، دائمی امراض کے حامل مریض، دھوپ میں کام کرنے والی کارکنان
بچاؤ کے اقدامات
:لباس
اگر آپ کا جسم اجازت دے تو، کثیر
مقدار میں پانی پیئیں۔ کم از کم آٹھ گلاس (فی 250 ملی
لیٹر) پانی
روزانہ پیئیں، چاہے آپ کو بہت زیادہ پسینہ
نہ بھی آتا ہو۔ جب آپ گھر کے اندر ہوں تو ہر دو گھنٹے بعد
ور اگر باہر جائیں تو ہر آدھے گھنٹے بعد پانی پیئیں۔
شراب اور دیگر تحریکی مشروبات سے پرہیز کرنا
یاد
رکھیں۔
:پینے والی اشیاء
تازہ ہوا کے ساتھ اچھی اندرونی ہوا داری کے انتظام کو برقرار رکھیں۔
:ہاؤسنگ
آپ کے باہر جانے سے پہلے، موسم کی
رپورٹ سے آگاہ رہیں۔ جب بہت زیادہ گرم موسم کا انتباہ دیا
گیا
ہو، تو دھوپ اور سخت ورزش وغیرہ کرنے سے پرہیز
کریں۔ اپنی چھتری، مشروبات اپنے ہمراہ لائیں اور
باہر
جاتے وقت اور ایک وسیع کنارا ٹوپی پہنیں۔ اپنی جلد کو
محفوظ رکھنے کے لئے ہر دو گھنٹے میں
ایک مرتبہ سن
اسکرین لوشن لگائیں۔
:نقل و حمل
لُو لگنے سے دیکھ بھال
. مریض کو فوری طور پر کسی پناہ والی جگہ
پر منتقل کریں۔ ٹھنڈک کے لئے پنکھا یا
ایئر کنڈیشنر |
.1 |
درجہ حرارت کم کرنے کے لئے جسم کو گیلے تولیے سے پونچھ دیں۔ |
.2 |
اگر بزرگ فرد ہوش میں ہے، تو جسم میں کھوئے
ہوئے مائعات کو بحال کرنے کے لئے، انہیں
کثرت |
.3 |
گر مریض بے ہوش یا غنودگی میں چلا جاتا ہے، تو جتنی جلدی ممکن ہو مریض کو ہسپتال بھیج دیں۔ |
.4 |